"شمس تبریزی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: القاب)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: القاب)
سطر 1:
{{Infobox Muslim scholar
| name = شمس الدین محمد بن علی بن ملک دادداؤد
|image =Shamse Tabrizi.jpg
|imagesize=220px
سطر 15:
}}
 
'''شمس الدین محمد تبریزی'''انہیں [[پیر تبریزی]] بھی کہا جاتا ہے۔
== والد کا نام ==
ان کے والد کا نام علاؤ الدین اور نفحات الانس میں علی بن ملک داؤد تبریزی لکھا ہے۔
== پیر و مرشد ==
[[بابا کمال الدین جندی]] کے مرید تھے شیخ رکن الدین سنجاسی اور شیخ ابوبکر زنبیل باف تبریزی کو بھی مرشد کہا گیا ۔
== مولانا روم سے ملاقات ==
شمس تبریزی نے ایک دفعہ دعا کی کہ مجھے وہ بندہ ملے جو میری صحبت کا متحمل ہو یہ دعا قبول ہو اور قونیہ میں مولانا روم کے پاس پہنچ گئے [[مولانا جلال ‌الدین محمد بلخی رومی]] ان سے متاثر تھے۔دوسال ان کی صحبت میں رہے، کہا جاتا ہے کہ مولانا روم کے مریدوں نے حسد کی وجہ سے قتل کیا۔
سطر 25:
باکمال صوفی بزرگ اور شاعر تھے، دیوان شمس تبریزی کا کئی زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔
== وفات ==
نفحات الانس میں ان کی وفات645ھوفات [[645ھ]] بمطابق [[1247ء]] ہے۔<ref>نفحات الانس عبد الرحمن جامی، شبیر برادرز لاہور</ref><ref>سوانح مولانا روم،شبلی نعمانی،صفحہ 7</ref>
== حوالہ جات ==
[[زمرہ:بارہویں صدی کی ایرانی شخصیات]]
[[زمرہ:تیرہویں صدی کی ایرانی شخصیات]]