"سموئیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 35:
 
=== سموئیل کی پیدائش ===
ایک مرتبہ [[حناح]] سیلا عبادت گاہ گئی اور اس نے اپنی اولاد کے لئے دعا کی۔اس نے نذر ({{lang-en|vow}}) کی قسم کھائی اور روتے ہوئے کہا اگر خداوند نے مجھے اولاد سے نوازا تو میں اسے ایک ({{lang-en|Nazirite}}) یعنی نذیر کی حیثیت سے خدا کے لئے وقف کردونگی۔<ref name=Bergant/>
عیلی نبیہ، جو سیلا کی عبادت گاہ کی چوکھٹ پر بیٹھ رہی تھی، اس کی بیٹھتے ہوئے نظر [[حناح]] پر پڑی،اس نے وہاں دیکھا کے عورت اپنے اپ سے کچھ بڑ بڑا رہی ہے اور عیلی پہلے سوچا کہ شاید اس عورت نے نشہ کیا ہوا ہے پر اس نے جب حناح کی باتوں پر غور کیا تو اسے اصلی حقیقت کا پتا چلا۔پھر عیلی نے حناح کی حوصلہ افزائی کی۔
عیلی سیلا کی کاہنہ اور [[بنی اسرائیل]] کی آخری قاضی تھی۔وہ [[شمشون]] کی وفات کے بعد قاضی بنی تھی۔<ref name=chabad>[http://www.chabad.org/library/article_cdo/aid/463969/jewish/Samuel-the-Prophet.htm "Samuel the Prophet", Chabad.org]</ref> عیلی نے حناح کو دعائیں دیں اور اسے خوشی خوشی گھر رخصت کیا۔کچھ عرصے بعد حناح حاملہ ہوگئی اور سموئیل کو جنم دیا۔حناح نےولینے سموئیل کی پیدائش پر خوشی سے نشیدِ مریم ({{lang-en|Magnificat}}) پڑھا۔
 
جب سموئیل کا ماں کا دودھ چھوٹ گیا تو حناح نے اپنی ({{lang-en|vow}}) کے مطابق اسے عیلی کے پاس چھوڑ گئی۔<ref name=oca/>اور وہ وقت وقت پر سموئیل سے ملنے آتی رہی۔<ref name=chabad/>
 
== حوالہ جات ==