"عیلی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 9:
عیلی سیلا کا کاہن اور [[بنی اسرائیل]] کا آخری قاضی تھا۔وہ [[شمشون]] کی وفات کے بعد قاضی بنا تھا۔<ref name=chabad>[http://www.chabad.org/library/article_cdo/aid/463969/jewish/Samuel-the-Prophet.htm "Samuel the Prophet", Chabad.org]</ref> عیلی نے حناح کو دعائیں دیں اور اسے خوشی خوشی گھر رخصت کیا۔کچھ عرصے بعد حناح حاملہ ہوگئی اور سموئیل کو جنم دیا۔حناح نے سموئیل کی پیدائش پر خوشی سے نشیدِ مریم ({{lang-en|Magnificat}}) پڑھا۔
 
جب سموئیل کا ماں کا دودھ چھوٹ گیا تو حناح اپنی ({{lang-en|vow}}) کے مطابق اسے عیلی کے پاس چھوڑ گئی۔ اور عیلی نے اس کی پرورش کی<ref name=oca/>اور حناح وقت وقت پر سموئیل سے ملنے آتی رہی۔<ref name=chabad/>