"چارلس اول شاہ انگلستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 39:
'''چارلس اول''' (Charles I) تین مملکتوں [[مملکت انگلستان|انگلستان]]، [[مملکت سکاٹ لینڈ|سکاٹ لینڈ]] اور [[مملکت آئرلینڈ|آئرلینڈ]] کا [[27 مارچ]] [[1625ء]] سے [[1649ء]] میں اپنی سزائے موت تک [[بادشاہ]] تھا۔
[[انگریزی خانہ جنگی]] کے عروج پر '''چارلس اول''' کو سزائے موت دی گئی اور [[اولیور کرامویل]] [[انگلستان کی دولت مشترکہ|دولت مشترکہ]] ریپبلکن کے قیام تحت پہلا لارڈ محافظ بنا۔
[[روم]] کے ساتھ شہنشاہوں ، [[انگلستان]] کے [[سٹوراٹ]] خاندان کے دو بادشاہوں اور [[فرانس]] کے دس بادشاہوں کا نام ۔ ان بادشاہوں میں قابل ذکر دو ہیں۔ روم کا چارلس اول جو تاریخ میں [[شارلیمان]] کے نام سے موسوم ہے۔ اور انگلستان کا [[چارلس اول]] جو [[جیمز اول]] کا بیٹا تھا۔ اور 1625ء میں انگلستان کا بادشاہ بنا۔ پہلے چار سال کے اندر اس نے تین [[پارلیمنٹ]] بلائیں اور تینوں کو منسوخ کیا۔ کیونکہ انھوں نے اس کے غلط مطالبات ماننے سے انکار کر دیا تھا۔ 1629ء تک اس نے پارلیمنٹ کے بغیر حکمرانی کی۔ بالآخر اولیور [[کرموئل]] نے اس کے خلاف بغاوت کا اعلان کیا اور اس کی فوجوں کو پے درپے شکست دی۔ چارلس 1649ء میں گرفتار ہوا۔ اس پر کھلی عدالت میں مقدمہ چلا غدار قرار دے کر پھانسی پر لٹکایا گیا۔
 
موجودہ [[شہزادہ ویلز|پرنس آف ویلز]] [[ولی عہد]] انگلستان کا نام بھی چارلس ہے۔
 
== بیرونی روابط ==