"کتاب سموئیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: القاب ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 7:
یہ کتاب [[حضرت سلیمان]] علیہ السلام کی وفات کے بعد یعنی تقریبا 930 قبل مسیح سے 722 قبل مسیح کے دوران لکھی گئی۔یہ وہ زماہ تھا جب یہودیوں کی اُس حکومت کو زوال آ چکا تھا جسے شمالی علاقوں کی حکومت کا نام دیا گیا ہے۔
 
سموئیل-1 میں [[بنی اسرائیل]] کے اُن تاریخی واقعات کا ذکر ہے جو قاضیوں کے دور کے خاتمہ سے لے کر [[ساؤل]] بادشاہ کی وفات (1105 تا 1010 قبل مسیح) تک جاری رہتے ہیں۔ یہ واقعات [[ایلیعیلی|عیلی کاہن]]، [[سموئیل]] نبی، [[ساؤلطالوت]] بادشاہ، [[حضرت داؤد]] بادشاہ اور [[یونتن]] سے متعلق ہیں۔[[ایلیعیلی|عیلی کاہن]] کی وفات کے بعد حضرت [[سموئیل]] جواُن کے پاس ایک چھوٹے سے لڑکے کی حیثیت سے لائے گئے تھے، تعلیم و تربیت پا کر بڑے ہوتے ہیں اور بعد میں [[ایلیعیلی|عیلی کاہن]] کے جانشین مقرر کیے جاتے ہیں۔ یوں آپ اسرائیل کے قاضی، نبی اور کاہن بن جاتے ہیں۔
سموئیل -1 میں بنی اسرائیل کی تاریخ کے ایک اہم موڑ کی نشان دہی کی گئی ہے۔ جب قاضیوں کی بجائے بنی اسرائیل پر بادشاہ حکومت کرنے لگے۔ ساؤلطالوت جو اُن کا پہلا بادشاہ تھا، اپنی بے راہ روی کے باعث معزول کیا گیا اور اُس کے بعد حکومت کی باگ ڈور دوسرے بادشاہوں کے ہاتھ میں آ گئی۔ اس کتاب کا خاتمہ ساؤل بادشاہ کی عبرت آموز وفات پر ہوتا ہے۔
 
کتاب سموئیل-1 کو تین حصوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے:۔