"کتاب سموئیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: القاب ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 2:
کتاب سموئیل-1 اور کتاب سموئیل۔2 دراصل ایک ہی کتاب کے دو حصے ہیں۔
 
== کتاب سموئیل۔1[[سموئیل]]۔1==
اس کتاب کے مصنف کے بارے میں یقینی معلومات موجود نہیں ہیں حالانکہ یہ [[سموئیل]] نبی کے نام سے منسوب ہے۔ اس کتاب میں درج واقعات سے اتنا ضرور معلوم ہوتا ہے کہ مصنف ان واقعات کے رُونما ہونے کے بعد کے زمانہ سے تعلق رکھتا ہے۔یہودی علماء اسے [[سموئیل]] نبی کی تصنیف قرار دیتے ہیں۔ [[بائبل]] میں سموئیل نبی کا ذکر کاہن، نبی اور قاضی تینوں حیثیت سے موجود ہے۔یہود کے عالم حضرت [[سموئیل]] نبی کی بہت قدر کرتے ہیں ، اس کی وجہ یہ بھی ہے کہ آپ نے حضرت [[داؤد علیہ السلام]] کی تربیت میں اہم کردار ادا کیا۔حضرت [[سموئیل]] نبی کی تربیت کی وجہ سے ہی حضرت داؤد علیہ السلام کو عظیم بادشاہ بننے میں بہت مدد ملی۔حضرت [[داؤد علیہ السلام]] کے بادشاہ بننے کی کہانی ایک گڈریے کے بادشاہ بننے کی کہانی ہے۔