"کتاب سموئیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 16:
#طالوت بادشاہ اور داؤد بادشاہ کے تعلقات ( باب 16 تا باب 31 آیت 13 تک)
 
== کتاب سموئیل۔2[[سموئیل]]۔2 ==
اس کتاب میں حضرت داؤد علیہ السلام کے ایک مثالی بادشاہ کی حیثیت سے حکومت کرنے کی تاریخ بیان کی گئی ہے۔ ساؤل بادشاہ کی وفات کے بعد حضرت داؤد علیہ السلام کا عہد سلطنت شروع ہوتا ہے۔ آپ بعد میں یہوداہ اور اسرائیل دونوں حکومتوں کوا پنے تسلط میں لے آتے ہیں اور یوں سارے بنی اسرائیل آپ کو بادشاہ تسلیم کر لیتے ہیں۔ آپ کے عہد میں یروشلم فتح کیا جاتا ہے جو آپ کا پایہ تخت قرار دیا جاتا ہے۔ آپ عہد کے صندوق کو یروشلم لے آتے ہیں اور کوشش کرتے ہیں کہ ہیکل کی تعمیر ہو لیکن آپ کو خداتعالیٰ کی طرف سے یہ کام کرنے سے روکا جاتا ہے۔
آپ کی فتوحات کا ذکر بھی اس کتاب میں آیا ہے۔<br />