"تاج الدین عبد الرزاق" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: القاب ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 19:
== وفات ==
عبد الرزاق کی وفات 6شوال [[603ھ]] بمطابق [[1206ء]] ہے۔ انکا مزار مبارک بغداد میں بابِ الحرم کے قریب [[احمد بن حنبل]] کے مزار کے ساتھ تھا ۔ [[دریائے دجلہ]] کے بہاؤ اور کٹاؤ کے باعث یہ دونوں مزارات ناپید ہیں۔ آپ نے ایک کتاب بھی تصنیف فرمائی جو ''جلا الخواطر'' کے نام سے معروف ہے۔<ref>تذکرہ مشائخ قادریہ ،محمد دین کلیم، صفحہ109 مکتبہ نبویہ لاہور</ref>
 
==غوث پاک کی مشہور حدیث کہ سیدناحسین کے غم میں رونا عبادت ہے==
غوث پاک حضرت عبدالقادر جیلانی نے فرمایا قبر حسین پر اللہ تعالیٰ نے ستر 70 ہزار فرشتے مقرر کئے ہیں جو قیامت تک روتے رہے گے<ref>غنیة الطالبین</ref>
 
== حوالہ جات ==