"زکریا بن برخیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 16:
'''زکریا''' ({{IPAc-en|z|ɛ|k|ə|ˈ|r|aɪ|.|ə}}; {{Hebrew Name|זְכַרְיָה|Zekharya|Zəḵaryā}}, "خدا کو یاد کیا"; {{lang-ar|زكريّا}} ''Zakariya<nowiki>'</nowiki>'' یا ''Zakkariya''; {{lang-el|Ζαχαρίας}} ''Zakharias''; {{lang-la|Zacharias}}) کا ذکر [[عبرانی بائبل]] میں آیا ہے۔اور ان کو [[کتاب زکریاہ]] کا مصنف بھی سمجھا جاتا ہے۔ان کا [[بارہ معمولی انبیاء]] میں گیارہواں نمبرہے۔اور ان کا علاقہ نبوت [[مملکت یہودہ]] تھا۔اور آپ [[حزقیل علیہ السلام|حضرت حزقیل]] کی طرح یہودہ کے [[کاہن|کوہن]] تھے۔
 
== تورات و انجیل میں ذکر
=== پیغمبر ===
{{bibleverse||عزرا|5:1}} اور {{bibleverse||عزرا|6:14}} کے مطابق، آپ [[عدو]] کے بیٹے تھے۔مگر یہاں تضاد پیدا ہوتا کیونکہ [[کتاب زکریاہ]] میں کچھ اور ہی مذکور ہے۔{{bibleverse||زکریاہ|1:1}} کے مطابق برخیاہ آپ کے والد تھے۔اورعدو اپ کے دادا تھے۔[[انٹرپریٹر کی بائبل]] کے مطابق،
{{اقتباس|اس تضاد کا بیان حل کرنے کے لئے یہ اندازہ لگایا گیا ہے انہوں نے ایسا اس لئے کیا تھا کہ الفاظ 'برخیا کا بیٹا' 1:1 کے متن کا اصلی حصہ نہیں تھا، - ایسا ناممکن ہے کہ عزرا کے اقتباسات لپ کیے جاچکے ہوتے -لیکن ان کی نشاندہی نہیں کی جاسکتی ہے کیونکہ یسعیاہ 8:2 میں زکریا بن 'جبرخیا' مذکور ہے،اور زکریاہ 1:1 میں برخیا ہے اس سے ایک الگ گڑبڑ پیدا ہوتی ہے<ref>''The Interpreter's Bible'', جلد VI, صفحہ 1,053</ref>}}
سطر 32 ⟵ 33:
 
 
=== شہادت ===
[[متی کی انجیل]]، میں بھی زکریا برخیا کا ذکر ہے جس کے مطابق
[[عیسیٰ]] نے اس میں فرمایا ہے؛ زکریا ابن برخیا کو قربان گاہ اور ہیکل کے درمیان شہید کیا گیا تھا؛