"زکریا بن برخیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 45:
[[بہائی#تاریخ|بہائی مذہبی]] علماء کرام نے زکریا کی پیشن گوئیاں اور ''سورۃ ہیکل'' میں فرق واضع کردیا ہے۔جس کا ذکر ان کی مذہبی کتاب
”سومن آف دا لارڈ آف ہوسٹ“ میں ہے یہ کتاب ان کے [[:en:Tablets of Bahá’u’lláh Revealed After the Kitáb-i-Aqdas|ٹیبلٹس آف بہااللہ]] کا حصہ ہے۔ جسے [[مرزا حسین علی نوری]] نے لکھا ہے۔<ref>[http://bahai-library.com/students/temple.zechariah.html زکریا اور ''سورۃ ہیکل'' میں فرق واضع] by Cynthia C. Shawamreh, written for the Wilmette Institute, December 1998</ref>
 
==اسلام میں==
[[قرآن]] میں صرف 25 پیغمبروں کا ان کے نام سے ذکر ہے، جس میں کسی اور مختلف [[زکریا علیہ السلام|زکریا]] کا ذکر ہے زکریا، [[یحییٰ علیہ السلام|یحییٰ]] کے والد۔مسلمانوں کا یہ ماننا ہے کہ [[اللہ]] {{جل جلالہ}} نے کئی پیغمبر انسانیت کی بھلائی کے لئے بھیجے اور وہ بھی جن کا ذکر قرآن میں نہیں ہے۔ 124,000 پیغمبروں میں سب اسلام میں قابل احترام ہیں۔ لہذا، اگرچہ اس خاص زکریا کا نام سے ذکر [[قرآن]] میں موجود نہیں ہے۔ کچھ علماء کرام نے اس زکریا کے بارے میں بیان کرا جس میں [[عبداللہ یوسف علی]] شامل ہیں۔
<ref>''[[:en:The Holy Qur'an: Text, Translation and Commentary]]'', [[عبداللہ یوسف علی]], Note '''364''': "Examples of the Prophets slain were: "the righteous blood shed upon the earth, from the blood of righteous Abel unto the blood of Zacharias, son of Barachias, whom ye slew between the temple and the altar" (Matt. 23:35)</ref> انہوں قرآنی آیت کو بیان کرا اور تجویز دی ہے پیغمبروں کی شہادت اور راستباز لوگ کے قتل کا بیان کرا ہے جن کے درمیان برخیا کے بیٹے زکریا بھی ہیں۔
 
 
==مزید دیکھیں==
*[[زکریا علیہ السلام]]
{{commons category|Zechariah (6 c. BC)}}
 
== حوالہ جات ==