"پادشاہ بیگم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 8:
 
== پادشاہ بیگم کا مشتق و مخرج ==
'''پادشاہ''' یا '''بادشاہ''' حکمران سلطنت کے لیے عالیشان و شاندار شاہی خطاب ہے۔ پادشاہ لفظ اصلاً [[فارسی زبان]] کا لفظ ہے جو دو الفاظ کا مرکب ہے یعنی: '''پاد''' اور '''شاہ'''، پاد کے معنی حاکم یا حکمران، یا آقا اور شاہ [[فارسی زبان]] میں حکمران کے لیے مستعمل تھا۔ مختلف شاہی خاندانوں نے شاہ یا بادشاہ کے خطاب کو رائج رکھا۔ قدیم [[ایران]] میں شاہِ شاہان یا شہنشاہ کی حیثیت سے رائج تھا۔ ہخامنشی سلطنت سے قبل عیسائی شاہی خاندانوں میں بھی شاہ کا خطاب رائج رہا ہے۔ لفظ پادشاہ جب [[عربی زبان]] میں معرب ہوا تو بادشاہ بن گیا جسے [[سلطنت مغلیہ]] کے حکمرانوں نے اِختیار کیا۔ [[سلطنت مغلیہ]] کے بانی [[ظہیر الدین بابر]] پہلے حکمران تھے جنہوں نے بادشاہ بطور خطاب اختیار کیا جبکہ بعد کے مغل حکمرانوں نے شہنشاہ کا خطاب اختیار کیا۔ عثمانی سلاطین نے بادشاہ یا پادشاہ کی بجائے '''پاشا''' کا خطاب اپنایا جو بادشاہ کے ہم پلہ سمجھا جاتا تھا۔
 
== تاریخی طور پر مستعمل ==