"پادشاہ بیگم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{Infobox official post|post=پادشاہ بیگم<br>|body=[[سلطنت مغلیہ]]|insignia=|insigniasize=150px|insigniacaption=|image=[[File:Shahnamah of Firdausi, late 18th century, Mughal, India.jpg]]|imagesize=300px|imagecaption=[[بادشاہ بیگم ملکہ الزمانی]] کی تخت نشینی کی تصویر|style=پادشاہ بیگم|residence=[[قلعہ آگرہ]]، [[آگرہ]]<br>[[لال قلعہ]]، [[دہلی]]|appointer=[[ظہیر الدین محمد بابر]]|appointer_qualified=[[مغل شہنشاہ]] [[سلطنت مغلیہ]]، [[ہندوستان]]|precursor=|formation=9 [[رجب]] [[932ھ]]/ [[21 اپریل]] [[1526ء]]|first=[[ماہم بیگم]]<br>([[اپریل]] [[1526ء]]- [[مارچ]] [[1534ء]])|last=|abolished=[[14 ستمبر]] [[1857ء]]|succession=}}
 
'''پادشاہ بیگم''' ایک عالیشان شاہی خطاب ہے جو حکمران شاہی خاندان کی خاتونِ اول یا [[سلطنت مغلیہ]] کی ملکہ کو عطاء کیا جاتا تھا۔ [[سلطنت مغلیہ]] کے عہد میں یہ خطاب ملکہ [[ہندوستان]] کو دیا جاتا تھا تاکہ [[مغل حرم]] اور [[زنانہ]] میں اُس کی حیثیت سب پر نمایاں اور واضح ہوجائے۔ مغل تاریخ دستاویزات اور ماخذوں سے معلوم ہوتا ہے کہ اولاً یہ خطاب مغل بادشاہ [[ظہیر الدین بابر]] نے [[ماہم بیگم]] کو تفویض کیا تھا۔تھا۔اِس خطاب کو شاذونادر [[ملکہ ہمسر]] کے برابر بھی سمجھا جاتا ہے۔
 
[[فائل:Shahnamah of Firdausi, late 18th century, Mughal, India.jpg|تصغیر|406x406px|
سطر 13:
 
== تاریخی طور پر مستعمل ==
[[سلطنت مغلیہ]] میں پادشاہ بیگم کا عہدہ سلطنت کے معزز ترین عہدوں میں شمار ہوتا ہے۔ اکثر اوقات شہنشاہ کی زوجہ یعنی خاتونِ اول ملکہ کو پادشاہ بیگم کا خطاب دیا جاتا تھا اور کبھی کبھار [[مغل شہنشاہ]] کی بیٹیوں کو بھی بیگم کا خطاب دیا جاتا تھا۔ مغل شہنشاہ [[شاہ جہاں]] کی تمام بیٹیوں کے ناموں کے ساتھ بیگم کا شاہی خطاب منسلک تھا۔
 
[[ہندوستان]] میں [[ریاست بھوپال]] کی خواتین حکمرانوں نے بھی بیگم کا شاہی خطاب اختیار کیا، لیکن اِن کے خطاب شاہی بیگم کے ساتھ شاہ کا لفظ منسلک نہیں تھا کیونکہ دراصل یہ خواتین خود حکمران تھیں۔ بیگمات [[ریاست بھوپال]] یہ ہیں:
* [[قدسیہ بیگم، بیگم بھوپال]] (عہدِ حکومت: [[1819ء]] تا [[1837ء]])