"غیاث الدین بلبن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ویکائی
اضافہ اندرونی ربط/روابط
سطر 1:
[[تصویر:Grave in Balban's tomb enclosure.jpg|تصغیر|غیاث الدین بلبن کی قبر، مہرولی]]
دورحکومت’’1266ءدورحکومت: [[1266ء]] تا [[1286ء]]
 
[[خاندان غلاماں]] کا آٹھواں سلطان۔ بطور غلام [[ہندوستان]] لایا گیا۔ سلطان [[التتمش|التمش]] کی نگاہ مردم شناس نے اس کو خرید لیا۔ اس نے اس کو خرید لیا۔ اس نے اپنے دور حکومت میں امرا اور سرداروں کا زور توڑ کر مرکزی حکومت کو مضبوط کیا۔ بغاوتوں کو سختی سے کچل کر ملک میں امن و امان قائم کیا اور سلطنت کو تاتاریوں کے حملے سے بچایا۔