"حنہ (مریم کی ماں)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 23:
مریم کی والدہ کے نام کا ذکر نہ ہی [[اناجیل اربعہ]] میں ہے اور نہ ہی قرآن میں۔حنا کے نام کا ذکر اور [[عمران (والد کنواری مریم)|عمران]] کا ذکر صرف [[ایپوکریفا عہد نامہ جدید]] اور [[کتاب یعقوب]] میں ہے۔
 
== [[اسلام]] میں ==
حنا ({{lang-ar|حنة}}) اسلام میں بھی قابل احترام ہیں۔اسلام میں ان کو روحانی خاتون اور [[مریم]] کی والدہ کہا جاتا ہے۔قرآن میں ان کا ذکر فاقوز کی بیٹی کے نام سے آیا ہے۔فاقوز جو حنا کے بڑھاپے تک بے اولاد رہا۔ ایک دن حنا درخت کے نیچے بیٹھی ہوئی تھی اس نے درخت پر ایک چڑیا دیکھی جو اپنے بچے کو کھانا کِھلا رہی تھی۔اسے دیکھ کر حنا کی بھی ماں بننے کی حواہش جاگی۔اس نے اولاد کے لئے دعا کی اور وہ بالآخر حاملہ ہوگئی؛ انکے شوہر [[عمران (والد کنواری مریم)|عمران]] کا انتقال بچہ کی پیدائش سے پہلے ہی ہوگیا تھا۔حنا شوہر کی وفات کے بعد بیٹے کی توقع کررہی تھیں۔وہ [[ہیکل دوم]] میں دعا کرنے گئی اور عزم کیا کے اسے پیدائش کے بعد اللہ {{جل جلالہ}} کی خدمت میں وقف کرونگی۔<ref>"(وہ وقت یاد کرنے کے لائق ہے) جب عمران کی بیوی نے کہا کہ اے پروردگار جو (بچہ) میرے پیٹ میں ہے میں اس کو تیری نذر کرتی ہوں اسے دنیا کے کاموں سے آزاد رکھوں گی تو (اسے) میری طرف سے قبول فرما تُو۔تُو سننے والا (اور) جاننے والا ہے ﴿۳۵﴾" (قرآن 3:35).</ref>
لیکن بیٹے کے بجائے بیٹی کی پیدائش ہوئی۔جس کا نام حنا نے [[مریم]] رکھا۔اس کی پیدائش کے بعد حنا کو احساس ہو کہ وہ تو بیٹے کی توقع کررہی تھی مگر اللہ تعالیٰ{{جل جلالہ}} نے تحفہ میں بیٹی دی دے۔