"عالمی یوم کتاب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ مواد
سطر 11:
|frequency = سالانہ
|scheduling = ہر سال اسی دن
|begins =23 اپریل 1995ء
|date = 23 اپریل
|celebrations = [[یونیسکو]]
|relatedto = [[عالمی یوم حقوق دانش]]
}}
 
'''عالمی یوم کتاب''' {{دیگر نام|انگریزی=''World Book Day''}} ہر سال دنیا بھر میں [[23 اپریل]] کو [[اقوام متحدہ]] کے ذیلی ادارے [[یونیسکو]] کے تحت منایا جاتا ہے، جس کا مقصد بین الاقوامی سطح پر عوام میں کتب بینی کا فروغ ، اشاعتِ کتب اور اس کے حقوق کے بارے میں شعور کو اجاگر کرنا ہے۔ اس دن کو منانے کی ابتدا [[1995ء]] میں ہوئی۔<ref>[http://www.un.org/en/events/bookday/ یوم کتاب، تقریبات، اقوام متحدہ آفیشل ویب]</ref>