"عالمی یوم ملیریا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ مواد
سطر 11:
|frequency = سالانہ
|scheduling = ہر سال اسی دن
|begins =25 اپریل 2008ء
|date = 25 اپریل
|celebrations = عالمی ادارہ صحت
|relatedto = [[عالمی یوم صحت]]
}}
 
'''عالمی یوم ملیریا''' {{دیگر نام|انگریزی=''World Malaria Day''}} [[اقوام متحدہ]] کے ذیلی ادارے [[عالمی ادارہ صحت]] کے تعاون سے [[2008ء]] سے ہر سال دنیا بھر میں [[25 اپریل]] کو منایا جاتا ہے جس کا مقصد دنیا بھر میں [[ملیریا]] کے مرض سے آگاہی اور اس سے بچاؤ کا شعور اجاگر کیا جاتا ہے۔ اس دن صحت سے وابستہ افراد اور ادارے سیمینار، کانفرنس، پوسٹر، واک اور دوسری تقریبات منعقد کی جاتیں ہیں اور اخبارات و رسائل اپنے خاص اشاعتوں کے ذریعے ملیریاکے بارے میں آگاہی اور احتیاطی تدابیر کے بارے میں عوامی شعور اجاگر کرتے ہیں<ref>[http://www.who.int/mediacentre/events/official_days/en/ ڈبلیو ایچ او کے سرکاری دن، میڈیا سینٹر، ولڈ ہیلتھ آرگنائزیشن آفیشل ویب]</ref>۔