"عالمی یوم لاپتا افراد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
اضافہ مواد
سطر 11:
|frequency = سالانہ
|scheduling = ہر سال اسی دن
|begins =30 اگست 1981ء
|date =30 اگست
|celebrations =
|relatedto =
}}
 
'''عالمی یوم لاپتا افراد''' {{دیگر نام|انگریزی=''International Day of the Disappeared''}} ہر سال دنیا بھر [[30 اگست]] کو منایا جاتا ہے۔ یہ دن پہلی بار [[لاطینی امریکا]] کے ملک [[کوسٹاریکا]] میں خفیہ حراست کے خلاف کام کرنے والی ایک تنظیم کی جانب سے [[1981ء]] میں منایا گیا۔ جس کے بعد ہر سال 30اگست کو یہ دن منایا جاتا ہے۔