"سید کفایت علی کافی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: القاب)
سطر 1:
{{بریلوی تحریک|}}
'''مولانا سید کفایت علی کافیؔکافی مرادآبادی شہید''' مجاہدِ جنگِ آزادی [[1857ء]] نگینہ [[ضلع بجنور]] کے سادات گھرانے سے تعلق رکھتے تھے۔<ref>[https://www.ziaetaiba.com/ur/scholar/hazrat-kifayat-ali-kafi-shaheed مختصر حالات]</ref>
 
== تعلیم ==
علماے [[بدایوں]] و [[بریلی]] سے حصولِ علم کیا۔حدیث کا درس حضرت [[ابو سعید مجددی|شاہ ابو سعید مجددی]] رام پوری تلمیذِ حضرت [[شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی]] سے لیا۔مولانا حکیم شیر علی قادری سے طب کی تعلیم حاصل کی۔ آپ مجاہدِآزادی مفتی عنایت احمدکاکوری تلمیذِ شاہ محمداسحاق دہلوی تلمیذ ونواسۂ شاہ عبدالعزیز محدِّث دہلوی کے دست راست تھے۔مفتی عنایت احمد کاکوری نے بریلی اورمولانا سیدکفایت علی کافیؔ مرادآبادی نے مرادآبادکے[[مرادآباد]]کے علاقے میں انگریزوں کے خلاف1857ء میں جہادکے فتاویٰ جاری کیے۔آپ نے ذکیؔ مرادآبادی (متوفی: [[1864ء]]) جو امام بخش ناسخؔ کے شاگرد تھے،سے سخن آرائی سیکھی۔
 
== خدمات ==