"سیہون شریف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 51:
'''سیہون''' یا '''سیہون شریف''' [[پاکستان]] کے [[سندھ|صوبہ سندھ]] کا قدیم شہر ہے جو [[ضلع جامشورو]] میں [[دریائے سندھ]] کے کنارے آباد ہے۔ یہ شہر صوفی بزرگ [[لال شہباز قلندر]] کے مزار کی وجہ سے خاص شہرت رکھتا ہے۔
 
== خودکش دھماکہدھماکا ==
[[پاکستان]] کے صوبہ [[سندھ]] میں سیہون کے مقام پر صوفی بزرگ [[لعل شہباز قلندر]] کے مزار کے احاطے میں خود کش دھماکا ہوا۔جس کے نتیجہ میں میں کم سے کم 70 افراد ہلاک اور 250 زخمی ہوئے تھے۔ہلاک شدگان میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے۔یہ دھماکا جمعرات کی شام درگاہ کے اندرونی حصے میں اس وقت ہوا جب وہاں زائرین کی ایک بڑی تعداد موجود تھی۔{{سخ}} خودکش حملہ آور سنہری دروازے(سونے کے گیٹ) سے مزار کے اندر داخل ہوا اور دھمال کے دوران خود کو اڑا لیا۔[[داعش]] نے ”اعماق نیوز ایجنسی“ میں لعل شہباز قلندر کے مزار پر حملے کی ذمہ داری قبول کی تھی۔