"حلقہ ارباب ذوق" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Fixed typo
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ)
Fixed typo; Fixed grammar
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ)
سطر 6:
بقول [[سجاد باقر رضوی]]:
<br>” حلقہ اربابِ ذوق ایک مدت مدید سے ادبی خدمات کرتا چلا آیا ہے۔ ادیبوں کی یہ جماعت ملک کی وہ جماعت ہے جو ادب اور ثقافت کو پروان چڑھاتی رہی ہے۔“<br>
[[ترقی پسند تحریک]] اردو ادب کی ایک طوفانی تحریک تھی اس تحریک نے بلاشبہ خارجی زندگی کا عمل تیز کر دیا تھا چنانچہ اس تحریک کے متوازی ایک ایسی تحریک بھی مائل بہ عمل نظرآتینظر آتی ہے جس نے نہ صرف خارج کو بلکہ انسان کے داخل میں بھی جھانک کر دیکھا جس کا نام ”حلقہ اربابِ ذوق “ذوق“ ہے۔ حلقہ اربابِ ذوق اور [[ترقی پسند تحریک]] کو بلعمومبالعموم ایک دوسرے کی ضد قرار دیا جاتا ہے لیکن اس میں کوئی شک نہیں کہ داخلیت اور مادیت و روحانیت کی بناءپربناء پر ان دونوں میں واضح اختلاف موجود ہے۔ ترقی پسندوں نے اجتماعیت پر زور دیا جبکہ حلقے والوں نے انسان کو اپنےاپنی شخصیت کی طرف متوجہ کیا ،کیا، ایک کا عمل بلاواسطہبلا واسطہ خارجی اور ہنگامی تھا جبکہ دوسری کا بلاواسطہبلا واسطہ داخلی اور آہستہ ہے۔
 
== آغاز ==