"فننہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
💯 تکمیل ☑
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
←‏مدراش: تکمیل💯
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 12:
== [[مدراش]] ==
[[مدراش]] کے مطابق، [[حناح]] القانہ کی پہلی بیوی تھی۔جب دس سالوں تک اولاد نہ ہوئی تو حناح نے القانہ کی فنانح سے شادی کروادی(Pesikta Rabbati 43)۔ مدراش میں مزید لکھا ہے کہ حناح نے القانہ کو فنانح سے شادی کرنے پر مجبور کیا تھا۔دوسری روایت کے مطابق حناح کی پہلی بیوی ہونا اور فنانح کا سوتن ہونا بالکل ایسا ہی تھا جیسا [[ہاجرہ]] اور [[سارہ]]، [[راحیل]] اور [[لیاہ]] کا رشتہ تھا۔<ref name=Kadari>[http://jwa.org/encyclopedia/article/peninnah-midrash-and-aggadah Kadari, Tamar. "Peninnah: Midrash and Aggadah", Jewish Women's Archive]</ref> [[مدراش]] میں یہ تجویز دی گئی ہے کہ{{سخ}} ”فنانح باظاہر تو متقی تھی مگر خداوند نے اس کے منہ سے حناح کا مذاق اُڑوانا تھا۔تاکہ بانجھ حناح کی گودی بھر جائے۔حناح نے خداوند سے شدت سے دعا کی اور اس دعا کی قبول ہوئی۔۔فنانح کا شکریہ۔“.<ref>BT Bava Batra 16a</ref>
 
== مزید دیکھیں ==
* [[حناح]] (سوتن)
* [[القانہ]] (شوہر)
 
== حوالہ جات ==