"فننہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 7:
==انجیل میں ذکر==
[[القانہ]] کو دونوں بیویوں میں سے [[حناح]] محبوب تھی۔ حالانکہ القانہ کی فنانح سے اولاد تھی۔ مگر حناح کے بانجھ ہونے کے باوجود وہ زیادہ فوقیت حناح کو دیتا تھا۔ ہر سال سیلا شہر میں عبادت کے موقع پر جانور کی قربانی ہوتی تھی تو القانہ اپنے گوشت کے حصے میں سے زیادہ تر حصہ حناح کو دیتا تھا۔<ref>1 سموئیل5-1:4</ref>جس کا فنانح کو حسد تھا وہ ہر موقع پر [[حناح]] کو بانجھ پن کا طعنہ دیتی رہتی تھی۔اور ہر موقع پر اسے طنز کا نشانہ بناتی تھی۔<ref>Pesikta Rabbati 43</ref>
[[تصویر:Malnazar - Hannah before Eli the High Priest - Google Art Project.jpg|تصغیر|right|[[عیلی]] اور [[حناح]]]]
 
آخر میں، بہت عبادات کے بعد [[حناح]] ماں بن گئی تھی اس نے [[سموئیل]] کو جنم دیا اور سموئیل کے بعد مزید تین لڑکوں اور دو لڑکیوں کو جنم دیا۔<ref>1 سموئیل 2:21.</ref> سموئیل کی پیدائش کے بعد فنانح کا مزید تذکرہ نہیں کیا گیا پس مزید 1 سموئیل 2:20 میں لکھا ہے کہ{{اقتباس|''[[عیلی]] نے کہا کہ القانہ کی بیوی اس کا بھلا کرے گی''۔<ref>1 سموئیل 2:20</ref>}}