"سموئیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 27:
=== خاندان ===
سموئیل کی والدہ کا نام [[حناح]] تھا اور ان کے والد کا نام [[القانہ]] تھا۔القانہ [[رامہ ثیم صوفن|رامہ ثیم]] میں ضلع [[صوف]] کا رہنا والا تھا۔<ref name=oca>[http://oca.org/saints/lives/2015/08/20/102349-prophet-samuel ''سموئیل نبی''،امریکہ میں آرتھوڈوکس چرچ]</ref><ref>بائبل میں صرف یہ کھالی نہیں لکھا کے القانہ صوف میں رہتا تھا بلکہ کچھ جگہ ''صوف سرزمین'' لکھا ہے یہ صرف سموئیل اول کی آیت 9:5 میں اس کا تذکرہ ہے ''یہودی انسائیکلوپیڈیا'', "القانہ"
[http://www.jewishencyclopedia.com/articles/5691-elkanah] اصطلاح ''صوفن'' کا ذکر آیت 1:1 میں ہے جس سے پتا چلتا ہے کہ سموئیل ایک صوفی(رہائشی) تھا۔مزید ''Holman Bible Dictionary'', میں'' Ramathaim-Zophim'' دیکھیں [https://www.studylight.org/dictionaries/hbd/r/ramathaim-zophim.html]</ref> ان کا شجرہ نسب قہاتکیہات(بائبل) کے نسب نامہ (1 تواریخ 15-6:3) میں موجود ہے۔اور [[حیمان]] القانہ کا پوتا تھا (1 تواریخ 12-6:18). تواریخ میں نسبی سانچوں کے مطابق،القانہ ایک [[لاوی]] تھا مگر اس کا ذکر سموئیل کی بائبل میں بالکل نہیں ہے۔اصل میں القانہ ایک لاوی کا رہنا والا تھا اور [[قبیلہ افرائیم]] سے اس کا تعلق تھا<ref>عبرانی ''افرئیمی'', جسے Gesenius(عبرانی لغت) میں "افرائیمی" کے طور پر تشریح کی ہے
[https://www.blueletterbible.org/lang/lexicon/lexicon.cfm?Strongs=H673&t=KJV],[http://biblehub.com/1_samuel/1-1.htm]. دیکھیں ''یہودی انسائیکلوپیڈیا'', "القانہ" کے لئے تفصیلات. [http://www.jewishencyclopedia.com/articles/5691-elkanah]</ref> اور کتاب قضاة 17:7 میں درج ہے کہ لاوی کے لوگ [[قبیلہ یہودہ]] سے تھے۔اس دونوں قبیلوں کو لے عیسائی علماء کرام میں اختلاف ہے۔