"سموئیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: القاب ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 18:
 
== [[اسلام|اسلامی]] نقطہ نظر ==
بنی اسرائیل کے تقاضے پر اُن کے لیے پہلا بادشاہ اللہ تعالیٰ کی وحی سے چنا جو [[طالوت]] علیہ السلام یا [[ساؤل]] تھے<ref>[[تفسیر ماجدی]] از مولانا[[عبدالماجد دریابادی]] تفسیر سورۃ البقرہ آیت 246 فقرہ 930</ref>
* {{قرآن-سورہ 2 آیت 246}}
اس آیت میں واقعہ حضرت شموئیل (علیہ السلام) کے زمانہ کا ہے، جب بنی اسرائیل [[جالوت]] بادشاہ کے مقابل جنگ کرنے بھیجے گئے تھے۔جالوت قوم عمالقہ کا بڑا ظالم بادشاہ تھا جو بنی اسرائیل کی نافرمانیوں کی وجہ سے ان پر مسلط کردیا گیا تھا۔ جیسے ایک زمانہ میں فرعون۔<ref>تفسیر نورالعرفان</ref>
 
== [[عیسائیت]] میں ==