"بھارتی فضائیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: بھارتی فضائیہ بھارتی مسلح افواج کا ہوائی بازو ہے.اسکا مقصد بھارت کی فضائی حدود کی حفاظت یقینی بنانا ...
 
Replacing Ensign_of_the_Indian_Air_Force.svg with File:Air_Force_Ensign_of_India.svg (by CommonsDelinker because: File renamed: #4 Standardise a set of images.).
سطر 1:
بھارتی فضائیہ بھارتی مسلح افواج کا ہوائی بازو ہے.اسکا مقصد بھارت کی فضائی حدود کی حفاظت یقینی بنانا ہے.اسے برطانیہ نے اپنی نوآبادی برصغیر میں 8 اکتوبر 1932ء کو قائم کیا.1947ء میں آزادی کے بعد یہ بھارت کے کنٹرول میں آگئی.
[[image:Air Force Ensign of the Indian Air ForceIndia.svg|thumb|left|200px|‎بھارتی فضائیہ کا جھنڈا‎]]‎
بھارتی فضائیہ کی پاس 1,70,000 حاضر سروس فوجی موجود ہیں.جبکہ 1600 مختلف قسم کے طیارے ہیں.بھارتی صدر فضائیہ کا [[کمانڈر انچیف]]ہوتا ہے.جبکہ [[چیف آف ائیر اسٹاف]] [[ائیر چیف مارشل]] پرادیپ وسانت نائک ہے.
بھارتی فضائیہ پاکستان کےساتھ 4 جنگوں میں حصہ لے چکی ہے.