"ضیاء مودی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ مواد
قطعے کا اضافہ
سطر 12:
 
'''ضیاء مودی''' (پیدائش: [[19 جولائی]]، [[1956ء]]) ایک بھارتی قانونی مشیر ہے۔ انہیں تجارتی تاسیسات کے انضمام اور حصول، سیکیوریٹیز قانون، نجی حصے داری اور پروجکٹ کے مالیات پر ثقہ کا درجہ حاصل ہے۔ وہ ایک پارسی خاندان میں [[سولی سہراب جی]] کے گھر پیدا ہوئی ہیں۔ وہ [[بہائی|بہائی فرقے]] کی ایک فعال رکن ہیں۔
 
==سوانح==
مودی کی ابتدائی تعلیم [[ایلفینسٹون کالج]]، [[ممبئی]] میں ہوئی۔<ref name="Leaders">{{Citation|title=The Voyage To Excellence: The Ascent of 21 Women Leaders of India Inc|first=Nichinta|last=Amarnath|first2=Debashish|last2=Ghosh|location=Delhi|publisher=Pustak Mahal|year=2005 | isbn=81-223-0904-6|url =https://books.google.com/books?id=WjFR5qWYhMwC | chapter=A Mind of Intellect | chapterurl=https://books.google.com/books?id=WjFR5qWYhMwC&lpg=PT402&vq=Zia&pg=PT400#v=onepage&q&f=false}}</ref> انہوں نے [[سیلوین کالج، کیمبرج]] میں قانون کی پڑھائی کی۔ آگے وہ قانون میں ماسٹرز کی ڈگری [[ہارورڈ لا اسکول]] سے [[1979ء]] میں حاصل کی۔<ref name="harvard">{{cite journal |last=Perkins|first=Christine|title=Profile: A Passage in India |journal=Harvard Law Bulletin| date=Spring 2006|url=http://www.law.harvard.edu/alumni/bulletin/2006/spring/cn_02.php | accessdate=26 May 2012}}</ref> وہ نیو یارک ریاستی بار امتحان کامیاب کر چکی ہیں اور اُس ریاست میں اٹارنی کے طور پر اہل ہیں۔ وہ [[بیکر اینڈ میک کینزی]] کے یہاں 5 سال کام کر چکی ہیں، تاہم شوہر کی درخواست پر بھارت لوٹ آئی ہیں۔<ref name="Leaders"/>