"ضیاء مودی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 26:
==ازدواجی زندگی==
مودی تین بیٹیوں کی ماں ہے اور تجارتی دنیا میں ایک سرکردہ شخصیت جے دیو مودی کی زوجیت میں ہیں۔ وہ [[ممبئی]]، [[بھارت]] میں رہتی ہیں۔
 
==کامیابیاں==
[[بزنس ٹوڈے (کاروباری رسالہ)|بزنس ٹوڈے]] نے مودی کو بھارت کی 25 سب سے طاقتور خواتین کی فہرست میں [[2011ء]] سے شامل کیا۔<ref name="Suman"/><ref name="profile"/><ref>{{cite web | last =Layak | first = Suman | title =Legal titan - Zia Mody | publisher = Living Media India Limited | date=18 September 2011 | url=http://businesstoday.intoday.in/story/most-powerful-in-business-2011-zia-mody%0C/1/18299.html | accessdate = }}</ref> انہیں [[فائنانشیل ایکسپریس (بھارت)|فائنانشیل ایکسپریس]] کی جانب سے سال کی سب سے زیادہ معلومات گیرندہ پیشہ ور (Knowledge Professional of the Year Award) اعزاز سے نوازا۔
[[دی اکنامک ٹائمز]] نے انہیں بھارت کی 100 سب سے طاقتور چیف ایگزیکیٹیو آفیسرز میں سے ایک کا اعزاز سے [[2004ء]] اور [[2006ء]] میں نوازا۔
 
== حوالہ جات ==