"طبرانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 16:
|influences =
|influenced = [[ابوبکر البزار]]
|works = '''[[المعجممعجم الکبیر طبرانی]]''', '''المعجم[[معجم الاوسط طبرانی]]''', '''المعجم[[معجم الصغیرالصغير طبرانی]]'''
}}
 
'''ابوالقاسم سلیمان ابن احمد ابن الطبرانی المعروف طبرانی''' مشہور عالم تھے۔ آپ [[260ھ]] کو [[شام]] کے قصبہ [[عکا]] میں پیدا ہوئے۔
 
==تلامذہ==
سطر 25:
 
==کتب==
کتب حدیث میں ان کی تین کتابیں [[معجم الکبیر طبرانی|المعجم الکبیر]]، المعجم[[معجم الاوسط طبرانی|معجم الاوسط]] اور [[معجم الصغير طبرانی|المعجم الصغیر]] مشہور ہیں۔ المعجم الکبیر احادیث کا مجموعہ ہے۔ یہ کتاب 25 جلدوں میں 7800 صفحات پر مشتمل ہے۔ یہ طبرانی کے نام سے مشہور ہیں۔ ابوالعباس احمد بن منصور کہتے ہیں میں نے طبرانی سے تین لاکھ حدیثیں سنی ہیں۔
 
==وفات==
وفات 360[[ہ|ھ360ھ]] بیان کی جاتی ہے، [[ابو نعیم اصفہانی|حافظ ابونعیم اصفہانی]] نے ان کی نمازِ جنازہ پڑھائی۔
== حوالہ جات ==
 
[[زمرہ:اسلامی فلسفی]]
[[زمرہ:مدونین حدیث]]