"مردم شماری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:معاشیات
م مردم شماری ٹیم پر خودکش حملہ
سطر 1:
تقریبا تمام ممالک میں کچھ وقفے کے بعد جو عموماً دس سال ہوتا ہے، مردم شماری ہوتی ہے۔ اس سے مراد ملک میں لوگوں کی تعداد اور ان کے بارے میں مواد اکٹھا کرنا ہوتا ہے۔ یہ مواد معاشی منصوبہ بندی میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ اس سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ ملک کی ضروریات کیا ہیں، ملک کی [[آبادی]] میں کیا اضافہ یا کمی آئی ہے، ملک کی آبادی کا تعلق کس زبان اور نسل سے ہے، ان کی تعلیم کیا ہے وغیرہ وغیرہ۔
 
==== لاہور میں مردم شماری ٹیم پر خودکش حملہ، 4 فوجی جوانوں سمیت 6 افراد شہید<ref>http://www.basharat.com.pk/ur/pakistan/punjab/item/21114-4-6</ref> ====
[[زمرہ:مردم شماری]]
[[زمرہ:بشری شماریات]]