"تان سین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 18:
}}
 
دربار [[جلال الدین اکبر|اکبر اعظم]] کا ایک رتن ۔۔سنگیت [[ہندوستان]]یا کاموسیقی موسیقارکی اعظمدُنیا تھا۔کا انہیںایک ادببڑا سےنام '''میاںہے تان[[ہندوستان]] سین'''کا کہاموسیقار جاتااعظم ہے۔تھا۔
== نام ==
 
تان سین کا اصلی نام رمتانو پانڈے تھا۔ وہ گوالیار میں ایک مندر کے پجاری کے گھر پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے جوانی میں اسلام قبول کر لیا تھا۔
==تاریخ==
تان سین [[گوالیار]] میں پیدا ہوئے۔ پیدائشی لحاظ سے تو [[ہندومت|ہندو]] تھے لیکن جوانی میں [[اسلام]] قبول کیا۔
== بطور رتن ==
 
اکبر کے نورتن میں شامل کیئے جانے کے بعد لوگ ادب سے ان کو میاں تان سین کہتے تھے اکبر خاص موقعوں پر ان سے راگ اور آلاپ کی فرمائش کرتا تھا ۔ تان سین کے تمام بچے بھی موسیقار ہوئے
==اہمیت==
برصغیر کی کلاسیکی موسیقی تان سین کے راگوں پر ہی زندہ ہے۔ اس کے بعد آنےوالے استادوں نے راگ ودیا میں تبدیلی یا نئے تجربے کرنے کی ضرورت محسوس نہیں کی اور عملاً یہ [[راگ]] اسی حالت میں ہیں جس میں تان سین نے ان کی تکمیل کی تھی۔ تان سین کی برسی گوالیار میں ہر سال منائی جاتی ہے ۔ جہاں فن موسیقی کے شائقین کا بہت بڑا اجتماع ہوتا ہے۔
 
==راگ==
6برس کی عمر سے ہی انہوں نے موسیقی میں اپنی مہارت دکھانا شروع کردیا تھا۔ وہ سوامی ہری داس کے بھگت تھے۔ بے شمار راگوں کو موجودہ فنی شکل تان سین ہی نے دی۔ [[درباری]] کانپڑا، [[میاں کی ٹوڈی]] اور میاں کا سارنگ جیسے راگ بھی انھیں کی کوششوں کا نتیجہ ہیں۔
== وفات ==
 
تان سین کا انتقال [[1586]] کو [[دہلی]] میں ہوا اکبر نے خود جنازے میں شرکت کی۔ تان سین کو گوالیار میں صوفی سنت شیخ محمد غوث کے پہلو میں دفن کیا گیا۔گوالیار میں ہر سال دسمبر میں تان سین کی یاد میں تقاریب کا اہتمام کیا جاتا ہے۔<ref>http://viqarehind.com/%D8%A7%DA%A9%D8%A8%D8%B1-%DA%A9%DB%92-%D9%86%D9%88-9-%D8%B1%D8%AA%D9%86%D9%82%D8%B3%D8%B710/</ref>
==متفرقہ==
پاکستانی برق موسیقی (الیکٹرونیکہ) کا گرو [[نیو تان سین]] کا نام میاں تان سین سے منسوب ہے۔