"تان سین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 29:
 
==راگ==
6برس کی عمر سے ہی انہوں نے موسیقی میں اپنی مہارت دکھانا شروع کردیا تھا۔ وہ سوامی ہری داس کے بھگت تھے۔ بے شمار راگوں کو موجودہ فنی شکل تان سین ہی نے دی۔ [[درباری]] کانپڑا، [[میاں کی ٹوڈی]] اور میاں کا سارنگ جیسے راگ بھی انھیں کی کوششوں کا نتیجہ ہیں۔
 
== وفات ==
تان سین کا انتقال [[1586]] کو [[دہلی]] میں ہوا اکبر نے خود جنازے میں شرکت کی۔ تان سین کو گوالیار میں صوفی سنت شیخ محمد غوث کے پہلو میں دفن کیا گیا۔گوالیار میں ہر سال دسمبر میں تان سین کی یاد میں تقاریب کا اہتمام کیا جاتا ہے۔<ref>http://viqarehind.com/%D8%A7%DA%A9%D8%A8%D8%B1-%DA%A9%DB%92-%D9%86%D9%88-9-%D8%B1%D8%AA%D9%86%D9%82%D8%B3%D8%B710/</ref>