"تان سین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 33:
== وفات ==
تان سین کا انتقال [[1586]] کو [[دہلی]] میں ہوا اکبر نے خود جنازے میں شرکت کی۔ تان سین کو گوالیار میں صوفی سنت شیخ محمد غوث کے پہلو میں دفن کیا گیا۔گوالیار میں ہر سال دسمبر میں تان سین کی یاد میں تقاریب کا اہتمام کیا جاتا ہے۔<ref>http://viqarehind.com/اکبر-کے-نو-9-رتن قسط10/</ref>
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
==متفرقہ==
پاکستانی برق موسیقی (الیکٹرونیکہ) کا گرو [[نیو تان سین]] کا نام میاں تان سین سے منسوب ہے۔