"ضلع دادو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 46:
[[1931ء]] میں [[برطانوی راج|برطانوی نو آبادیاتی دور]] میں [[کراچی]] کی تحصیلوں [[تحصیل کوٹری|کوٹری]] اور [[تحصیل کوہستان|کوہستان]] اور [[ضلع لاڑکانہ]] کی تحصیلوں [[تحصیل میہڑ|میہڑ]]، [[تحصیل خیرپور ناتھن شاہ|خیرپور ناتھن شاہ]]، [[تحصیل دادو|دادو]]، [[تحصیل جوہی|جوہی]] اور [[تحصیل سیہون|سیہون]] کو ملا کر ضلع دادو تشکیل دیا گیا تھا۔ [[قیام پاکستان]] کے بعد یہ رقبہ کے اعتبار سے سندھ کا سب سے بڑا ضلع تھا، 2004ء میں ایک حکم نامے کے تحت ضلع دادو کو دو حصوں میں تقسیم کر دیا گیا، اور نیا قائم ہونے والا ضلع [[ضلع جامشورو|جامشورو]] کہلایا۔
 
ضلع دادو کے مشرق میں [[کیرتھر]] کا پہاڑی سلسلہ ہے جو اسے [[بلوچستان]] سے جدا کرتا ہے۔ شمال میں [[ضلع لاڑکانہ]]، مشرق میں [[ضلع نوشہرو فیروز]] اور جنوب میں نیا [[ضلع جامشورو]] واقع ہہے۔ہے۔ جامشورو [[تحصیل کوٹری|کوٹری]]، [[تحصیل سیہون|سیہون]] [[مانجھند]] اور [[تحصیل جامشورو|جامشورو]] کی تحصیلوں پر مشتمل ہے ۔ اس کا ضلعی صدر مقام [[جامشورو]] ہے۔ اب ضلع دادو مندرجہ ذیل چار تحصیلوں (تعلقوں) پر مشتمل ہے:
 
*[[تعلقہ میہڑ]]