"غلام حیدر شاہ جلالپوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 4:
 
== نسب ==
دسویں پشت میں آپ کا سلسلہ نسب [[مخدوم جہانیاں جہاں گشت|مخدوم جہانیاں جہاں گشت سیّد حسین سہروردی بخاری]] سے جا ملتا ہے۔آپ کے والد ماجدسیدسید جمعہ شاہ بن سید کاظم شاہ بن سید سخی شاہ نہایت عبادت گزار ،منکسر المزاج اور متوکل بزرگ تھے، والدہ ماجدہ ضلع [[گجرات (پاکستان)|گجرات ضلع]] ([[پنجاب، پاکستان|پنجاب]] ،[[پاکستان]] ) کے مشہور بزرگ سیّد غلام شاہ ہ کی صاحبزادی تھیں۔آپتھیں۔ آپ بھی عبادت گزار اور صالحہ خاتون تھیں۔
 
== سیرت و خصائل ==
غلام حیدر شا ہ پانچ،چھ سال کی عمر سے ہی نماز، روزے کی پابندی فرماتے تھے اور اتنی چھوٹی سی عمر میں سخت گرمی کے موسم میں بھی روزے رکھتے تھے۔جب کچھ ہوش سنبھالا تو سب سے پہلے قرآن پاک کی تعلیم حاصل کی پھر جید علمائے کرام کی بارگاہ میں حاضر ہوئے اورعلمی استفادہ کیا۔آپ کا اخلاق نہایت اعلیٰ تھا، عاجزی و انکسار آپ میں کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی تھی ،غریبوں کی طرف خاص توجہ فرماتے تھے اور کبھی کسی کے لیے بد دعا نہ فرماتےتھے۔