"غلام حیدر شاہ جلالپوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 9:
غلام حیدر شا ہ پانچ،چھ سال کی عمر سے ہی نماز، روزے کی پابندی فرماتے تھے اور اتنی چھوٹی سی عمر میں سخت گرمی کے موسم میں بھی روزے رکھتے تھے۔جب کچھ ہوش سنبھالا تو سب سے پہلے قرآن پاک کی تعلیم حاصل کی پھر جید علمائے کرام کی بارگاہ میں حاضر ہوئے اورعلمی استفادہ کیا۔آپ کا اخلاق نہایت اعلیٰ تھا، عاجزی و انکسار آپ میں کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی تھی ،غریبوں کی طرف خاص توجہ فرماتے تھے اور کبھی کسی کے لیے بد دعا نہ فرماتےتھے۔
== بیعت و خلافت ==
17رجب[[17 رجب|17 رجب المرجب]] [[1271ھ]] کو خواجہ شمس الدین سیالوی کے دست مبارک پر بیعت ہوئے۔بیعت ہو جانے کے بعد آپ کا یہ دستور تھا کہ ہر دسویں دن پیر و مرشد کی خدمت میں حاضر ہوتے تھے ،چھٹی مرتبہ جب شیخ کی خدمت میں حاضر ہوئے تو انھوں نے آپ کو خرقہ خلافت سے نوازا اور اجازت بیعت سے سرفرازفرمایا۔آپ خواجہ شمس العارفین کے پہلے خلیفہ ہیں۔آپ کواپنے پیرو مرشد سے بے پناہ محبت تھی ، اتنا ادب کرتے تھے کہ شیخ کے سامنے بولنے کی بھی ہمت نہ ہوتی تھی ،ایک مرتبہ پیر و مرشد کے نام ایک منظوم مکتوب لکھا مگر ادب کی وجہ سے شیخ کی خدمت میں پیش نہ کر سکے ۔
 
== وفات ==