"کتاب سلاطین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Hammadsaeed نے صفحہ کتاب سلاطین۔1 کو کتاب سلاطین کی جانب منتقل کیا: انضمام کتاب اول و دوم بمطابق دیگر ویکپیڈیا
ضم
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
 
{{ضم|کتاب سلاطین۔2}}
'''کتاب سلاطین۔1''' اور [[کتاب سلاطین۔2]] بھی دراصل ایک ہی کتاب کے دو حصے ہیں۔اس کتاب کے نام ہی سے اس کے مندرجات کے بارے میں اندازا لگایا جا سکتا ہے۔ اس کتاب میں یہودیوں کی دو سلطنتوں، اسرائیل اور یہوداہ کے بادشاہوں کے حالات اور اُن کے ادوارِ حکومت کے واقعات درج ہیں۔ ان میں بہت سے بادشاہ تو بہت ہی خداترس اور نیک ہوئے تھے اور بہت سے اس کے بالکل برعکس۔ <br>
اس کتاب کے مطالعہ سے پتا چلتا ہے کہ ایک عظیم قوم یعنی بنی اسرائیل کس طرح خدا سے دور ہو جانے کے بعد زوال کا شکار ہوئی اور متحد رہنے کی بجائے دو حصوں میں بٹ گئی۔ یہ ایک قوم کے مذہبی اور روحانی عروج اور زوال کی بڑی دلگداز داستان ہے۔<br>
سطر 9:
#حضرت سلیمان کے تحت یہودیوں کی متحدہ سلطنت (باب 1 تا باب 11)
#مختلف سلاطین کے تحت یہودیوں کی تقسیم شدہ سلطنت (باب 12 تا باب 22)
 
{{ضم|کتاب سلاطین۔1}}
 
چونکہ [[کتاب سلاطین۔1]] اورکتاب سلاطین۔ 2 دراصل ایک ہی کتاب کے دو جزو ہیں اس لیے اس کتاب کے بارے میں [[کتاب سلاطین۔1]] کے مضمون میں کافی کچھ درج کیا جا چکا ہے۔ اس کتاب کا مقصد بھی یہی ہے کہ جو قومیں خدا کو چھوڑ کر اُس کی قیادت اور پیروی سے منہ موڑ کر اپنی ہی طرح کے انسانوں کو اپنے خدا بنا لیتی ہے، اس کا حشر بڑا ہی خوفناک اور عبرت انگیز ہوتا ہے۔<br>
اس کتاب میں یہودی قوم کے انتشار اور اُن کی حکومت کے دو حصوں میں تقسیم ہوجانے کے واقعات درج ہیں۔ یہودی قوم کے زوال کا یہ زمانہ تقریباً ایک سو سال پر محیط ہے۔ <br>