"ایٹا (علیحدگی پسند گروپ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«{{Use dmy dates|date=October 2011}} {{infobox war faction |name= Euskadi Ta Askatasuna |war= Basque conflict |image= Image:Eta.png...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 13:09، 8 اپریل 2017ء

ETAیا ای ٹی اے (باسک: [eta], ہسپانوی: [ˈeta]), (باسک تلفظ: [eus̺kaði ta as̺katas̺una]; "Basque Country and Freedom")Euskadi Ta Askatasuna کے لیے بولا جانے والا ایکترخیمہ ہے۔ )[1] اس باسک علیحدگی پسند تنظیم ایٹا کو 1959ء میں قائم کیا گیا۔اپنے قیام کے بعد سے اب تک یہ کئی بار فائر بندی یا جنگ بندی کر چکی ہے۔جنوری 2011 میں اس نے 11 ویں بار فائر بندی کی تھی۔ہسپانوی حکومت اور یورپی یونین نے اس تنظیم کو و دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کیا ہوا ہے[2]۔اس تنظیم کی کاروائیوں میں 800 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ اس نے 2011 میں جنگ بندی تو کی تھی مگر ہتھیار نہیں ڈالے تھے۔ 8 اپریل 2017 کو ایٹا نے ہتھیار ڈال کر اسلحے کے مقامات کی تفصیلات عدالتی حکام کے حوالے کر دیں ہیں۔[3]

Euskadi Ta Askatasuna
Basque conflict میں شریک
Euskadi Ta Askatasuna's symbol
متحرک31 July 1959 –
5 September 2010 (extant ceasefire)
8 April 2017 (disarmament)
نظریاتBasque nationalism
Revolutionary socialism
رہنماہانJosu Urrutikoetxea
David Pla
Iratxe Sorzabal
Izaskun Lesaka
Mikel Irastorza
صدر دفترGreater Basque Country
کاروائیوں کے علاقےPrincipally Spain
France (largely as operative base and safe haven)
قوت50 at liberty (more than 300 in prison)
اتحادی
مخالفینہسپانیہ, فرانس


حوالہ جات


سانچہ:Basque Conflict

بیرونی روابط