"ضلع دادو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
اضافہ اندرونی ربط/روابط
سطر 44:
'''ضلع دادو''' [[پاکستان]] کے صوبہ [[سندھ]] کا ایک [[پاکستان کے اضلاع|ضلع]] ہے، جس کا صدر مقام [[دادو]] شہر ہے۔
 
[[1931ء]] میں [[برطانوی راج|برطانوی نو آبادیاتی دور]] میں [[کراچی]] کی تحصیلوں [[تحصیل کوٹری|کوٹری]] اور [[تحصیل کوہستان|کوہستان]] اور [[ضلع لاڑکانہ]] کی تحصیلوں [[تحصیل میہڑ|میہڑ]]، [[تحصیل خیرپور ناتھن شاہ|خیرپور ناتھن شاہ]]، [[تحصیل دادو|دادو]]، [[تحصیل جوہی|جوہی]] اور [[تحصیل سیہون|سیہون]] کو ملا کر ضلع دادو تشکیل دیا گیا تھا۔ [[قیام پاکستان]] کے بعد یہ رقبہ کے اعتبار سے سندھ کا سب سے بڑا ضلع تھا، [[2004ء]] میں ایک حکم نامے کے تحت ضلع دادو کو دو حصوں میں تقسیم کر دیا گیا، اور نیا قائم ہونے والا ضلع [[ضلع جامشورو|جامشورو]] کہلایا۔
 
ضلع دادو کے مغرب میں [[کیرتھر]] کا پہاڑی سلسلہ ہے جو اسے [[بلوچستان]] سے جدا کرتا ہے۔ شمال میں [[ضلع لاڑکانہ]]، مشرق میں [[ضلع نوشہرو فیروز]] اور جنوب میں نیا [[ضلع جامشورو]] واقع ہے۔ جامشورو [[تحصیل کوٹری|کوٹری]]، [[تحصیل سیہون|سیہون]] [[مانجھند]] اور [[تحصیل جامشورو|جامشورو]] کی تحصیلوں پر مشتمل ہے ۔ اس کا ضلعی صدر مقام [[جامشورو]] ہے۔ اب ضلع دادو مندرجہ ذیل چار تحصیلوں (تعلقوں) پر مشتمل ہے: