"ملکہ سبا" کے نسخوں کے درمیان فرق

6 بائٹ کا اضافہ ،  3 سال پہلے
درستی
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(درستی)
(ٹیگ: القاب)
[[File:Piero della Francesca- Legend of the True Cross - the Queen of Sheba Meeting with Solomon; detail.JPG|تصغیر|بلقیس اور سلیمان]]
{{Listen|filename=Handel - Arrival of the Queen of Sheba.ogg|title=سبا کی ملکہ کی آمد|description=سبا کی ملکہ کی آمد}}
نام بلقیس۔ یہ نام [[توریت]] سے لیا گیا ہے۔ [[قرآن]] شریف میں ان کا تذکرہ بغیر نام کے ہے۔حضرتہے۔ حضرت [[سليمان علیہ السلام|سلیمان]] کی ہمعصرہم عصر تھی۔ اس کی قوم [[سورج]] کی پرستش کرتی تھی۔ حضرت [[سليمان علیہ السلام]] نے اسے دین حقاسلام کی دعوت دی۔ اس نے اپنے سرداروں سے مشورہ کے بعد طے کیا کہ حضرت سلیمان کاامتحان لیا جائے۔ اگر وہ سچے پیغمبر ہوں تو اُن کا مذہب اختیار کیا جائے۔ چنانچہ جب اسے یقین ہوگیا کہ وہ حقیقت میں پیغمبر ہیں تو اس نے خود ان کے پاس جاکر ایمان لانے کا فیصلہ کیا۔ اس کے آنے سے پہلے حضرت سلیمان نے اُس کاتخت اپنے دربار میں منگوا لیا تھا، جسے ان کے پاس دیکھ کر اس کا اعتقاد اور بھی پختہ ہوگیا اور وہ اپنی قوم سمیتکے ساتھ ایمان لے آئی۔
 
== حوالہ جات ==
34,052

ترامیم