"ویکیپیڈیا:تعارف" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
</div> __NOEDITSECTION__
<div style="border:3px solid #fc0;padding:.5em 1em 1em 1em;border-top:none;font-size:110%; background-color:#fff;color:#000">
ويکيپيڈياوکیپیڈیا کو جنوری دوہزار ایک ميںمیں شروع کياکیا گياگیا تھا اور اردو ميں اس کا آغاز مارچ دوہزار چار ميںمیں ہوا ـ اردو ویکیپیڈیا ایک ایسا [[موقع]] [[روۓ خط]] ہے کہ جہاں مختلف علوم پر بکھری ہوئی [[معلومات]] کو نا صرف یکجا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے بلکہ ان میں اضافہ بھی کیا جارہا ہے۔ منصوبہ بہت بڑا ہے بلکہ عظیم ہے، مگر افرادی قوت ناپید۔ مقصد علم کی تمام شاخوں کو عام آدمی کی سمجھ کے مطابق بنا کر پیش کرنا ہے کیونکہ یہی ترقی کا واحد راستہ ہے۔ اگر آپ کے پاس بھی اس قطرہ قطرہ بننے والے دریا میں ٹپکانے کے لیۓ کوئی موضوع ، کوئی معلومات ، کوئی لفظ ہو تو [http://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%AC%D9%88_%DB%81%D8%B1_%DA%A9%D9%88%D8%A6%DB%8C_%D9%85%D8%B1%D8%AA%D8%A8_%DA%A9%D8%B1%D8%B3%DA%A9%D8%AA%D8%A7_%DB%81%DB%92 بلا کسی ہچکچاہٹ کے شامل کردیجیۓ] کہ اسی طرح یہ دریا ، بنجر زمین کو سیراب کرنے کے قابل ہوسکتا ہے۔ کسی بھی قوم کا تشخص اور قوم کی ترقی کا انحصار اس بات پر ہوتا ہے کہ وہ قوم علم و عمل کے میدان میں کس طرح کے طرز{{زیر}} عمل کا مظاہرہ کرتی ہے، اور اردو وکیپیڈیا آپ کو وہ موقع فراھم کرتا ہے کہ جہاں آپ نا صرف یہ کہ علمی میدان میں عملی طور پر باآسانی [[اردو]] کا تشخص اجاگر کرسکتے ہیں بلکہ خود اپنی شناخت بھی بنا سکتے ہیں۔
== ویکیپیڈیا کیا ہے؟ ==
ویکیپیڈیا ایک [[دائرہ المعارف]] ہے جو کہ [[مشترکہ تحاریر|مشترکہ]] طور پر اسکے قائرین و ناظرین ہی تحریر کرتے ہیں۔ یہ دائرہ المعارف ایک خاص قسم کی ویب سائٹ کا استعمال کرتا ہے جو کہ [[ویکی]] کہلاتی ہے اور [[مشترکہ تحاریر|تحریری اشتراک]] میں سہولت پیدا کرتی ہے۔ لاتعداد افراد، ہر گھنٹے میں بے شمار ترمیمات و اضافے کرکہ مستقل ویکیپیڈیا کو ترقی دے رہے ہیں، یہ تمام ترمیمات ویکیپیڈیا میں دائیں جانب دیۓ گۓ [[Special:Recentchanges|حالیہ تبدیلیاں]] میں محفوظ کرلی جاتی ہیں؛ اسکے علاوہ صفحات میں کی گئی ترمیمات ، ان صفحات کے ---- تاریخچہ ---- کے حصے میں محفوظ ہوجاتی ہیں جنکو آپ ---- ترمیم --- کے بٹن کے برابر میں موجود، تاریخچہ پر کلک کر کے دیکھ سکتے ہیں۔ نامناسب و بہودا ترمیمات کو سرعت سے حذف کردیا جاتا ہے۔
8

ترامیم