"پاؤلو البونی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«پاؤلو البونی (پیدائش: 1671ء– وفات: 5 اکتوبر 1734ء) اطالوی مصور تھا۔ اُسے ن...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
 
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''پاؤلو البونی''' (پیدائش: [[1671ء]]– وفات: [[5 اکتوبر]] [[1734ء]]) اطالوی مصور تھا۔ اُسے [[نشاۃ ثانیہ]] کے عہد کے مصوروں میں شمار کیا جاتا ہے۔
 
== سوانح ==
پاؤلو البونی [[1671ء]] میں [[بولونیا]] میں پیدا ہوا اور [[بولونیا]] میں ہی مصوری کی تعلیم حاصل کی۔ یہیں وہ فطرت کی طویل ترین مصوری کے ماہرین میں شمار کیا جانے لگا تھا۔ کچھ سال وہ [[ناپولی]] اور [[روم]] میں بھی مقیم رہا۔ [[1710ء]] میں وہ [[ویانا]] چلا گیا حہاں اُس کا قیام 13 سال سے زائد تک رہا۔ محنت شاقہ کے سبب فالج کے ایک حملے سے اُس کے بدن کا دایاں حصہ مفلوج ہوا، دائیں آنکھ کی بینائی بھی متاثر ہوگئی اور وہ واپس [[بولونیا]] چلا آیا اور بائیں ہاتھ سے ہی مصوری کرتا رہا۔ پاؤلو البونی کی بیٹی لوئیا ماریا روسا بھی مصور تھی، جس نے [[1759ء]] میں وفات پائی۔<ref>  Enciclopedia della pittura italiana. 1. pp. 27–28.</ref>
 
== حوالہ جات ==
 
[[زمرہ: پندرہویں صدی کی اطالوی شخصیات]]