"پومپئو ایلدرووندینی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«پومپئو ایلدرووندینی (پیدائش: 1677ء– وفات: 1735ء) اطالوی مصور تھا۔ نشاۃ ثانی...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
 
سطر 1:
[[فائل:Pompeo Aldrovandini 01.jpg|تصغیر|329x329px|پومپئو ایلدرووندینی کی مصوری– [[1730ء]]]]
'''پومپئو ایلدرووندینی''' (پیدائش: [[1677ء]]– وفات: [[1735ء]]) اطالوی مصور تھا۔ [[نشاۃ ثانیہ]] کے اہم مصوروں میں شمار کیا جاتا ہے۔
 
==سوانح==
پومپئو [[1677ء]] میں [[بولونیا]] میں پیدا ہوا۔ پومپئو کا خاندان مصوری کے لیے مشہور تھا۔ اُس نے مصوری کی تعلیم کا بیشتر حصہ اپنے عم زاد [[توماسو ایلدرووندینی]] سے سیکھا۔ مصوری کی تعلیم میں مہارت تامہ کے بعد وہ کلیساؤں، محلات میں مصوری کے عہدے پر فائز رہا۔ [[ویانا]] کے محلات میں اُس کی مصوری کا بیشتر حصہ باقی ہے۔ [[1735ء]] میں 58 سال کی عمر میں [[روم]] میں فوت ہوا۔<ref>https://books.google.com/books?id=4GYCAAAAYAAJ</ref>
 
== حوالہ جات ==
 
[[زمرہ: سترہویں کی اطالوی شخصیات]]