"پومپئو ایلدرووندینی" کے نسخوں کے درمیان فرق

←‏سوانح: اندرونی ربط
(←‏سوانح: اندرونی ربط)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
 
==سوانح==
پومپئو [[1677ء]] میں [[بولونیا]] میں پیدا ہوا۔ پومپئو کا خاندان مصوری کے لیے مشہور تھا۔ اُس نے مصوری کی تعلیم کا بیشتر حصہ اپنے [[عم زاد]] [[توماسو ایلدرووندینی]] سے سیکھا۔ مصوری کی تعلیم میں مہارت تامہ کے بعد وہ کلیساؤں، محلات میں مصوری کے عہدے پر فائز رہا۔ [[ویانا]] کے محلات میں اُس کی مصوری کا بیشتر حصہ باقی ہے۔ [[1735ء]] میں 58 سال کی عمر میں [[روم]] میں فوت ہوا۔<ref>https://books.google.com/books?id=4GYCAAAAYAAJ</ref>
 
== حوالہ جات ==
92,370

ترامیم