"پومپئو ایلدرووندینی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏سوانح: اندرونی ربط
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
ویکائی
سطر 1:
[[فائل:Pompeo Aldrovandini 01.jpg|تصغیر|329x329px|پومپئو ایلدرووندینی کی مصوری– [[1730ء]]]]
'''پومپئو ایلدرووندینی''' (پیدائش: [[1677ء]]– وفات: [[1735ء]]) [[اطالیہ|اطالوی]] [[مصور]] تھا۔ [[نشاۃ ثانیہ]] کے اہم مصوروں میں شمار کیا جاتا ہے۔
 
==سوانح==
پومپئو [[1677ء]] میں [[بولونیا]] میں پیدا ہوا۔ پومپئو کا خاندان مصوری کے لیے مشہور تھا۔ اُس نے مصوری کی تعلیم کا بیشتر حصہ اپنے [[عم زاد]] [[توماسو ایلدرووندینی]] سے سیکھا۔ [[مصوری]] کی تعلیم میں مہارت تامہ کے بعد وہ کلیساؤں،[[کلیسا|کلیساؤں]] اور [[محل|محلات]] میں مصوری کے عہدے پر فائز رہا۔ [[ویانا]] کے محلات میں اُس کی مصوری کا بیشتر حصہ باقی ہے۔ [[1735ء]] میں 58 سال کی عمر میں [[روم]] میں فوت ہوا۔<ref>https://books.google.com/books?id=4GYCAAAAYAAJ</ref>
 
== حوالہ جات ==
{{ حوالہ جات }}
 
[[زمرہ: سترہویں کی اطالوی شخصیات]]