"جودی پہاڑ" کے نسخوں کے درمیان فرق

570 بائٹ کا اضافہ ،  5 سال پہلے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: القاب)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
{{Infobox mountain
| name = جودی، کودی، کردُو
| photo = Cudi-dagh-tr-1829.jpg
| photo_caption =شرناق سے دیکھا جانے والا پہاڑی سلسلہ
| elevation_m = 2089
| elevation_ref =
| map =
| map_caption =
| label_position =
| location = [[صوبہ شرناق]]، [[جنوب مشرقی اناطولیہ علاقہ]]، [[ترکی]]
| range = [[اناطولیہ]]
| lat_d = 37 | lat_m = 22 | lat_s = 10 | lat_NS = N
| long_d = 42 | long_m = 20 | long_s = 39 | long_EW = E
| coordinates =
| coordinates_ref =
| topo =
| type =
}}
'''جودی''' اسم علم ہے ایک '''پہاڑ''' کا نام ہے جس پر [[کشتی نوح]] آکر ٹھہر گئی تھی ، اس کا نام سورۃ ہود کی آیت44 میں آیا ہے۔<br />
جودی پہاڑ کہاں ہے جس پر کشتی ٹھہری تھی‘ اس کے بارے میں [[معجم البلدان]] میں لکھا ہے کہ یہ ایک پہاڑ ہے جو دجلہ سے مشرقی جانب ہے [[جزیرہ ابن عمر]] پر محیط ہے اور یہ شہر موصل کے مضافات میں ہے (جو عراق کے شہروں میں سے ہے) یہ جزیرہ ابن عمر برقعبدی کی طرف منسوب ہے۔ محقق ابن جزری امام التجوید والقرأۃ کی نسبت بھی اسی کی طرف ہے۔<ref>تفسیر انوارالبیان مولانا عاشق الہٰی ,سورہ ہود آیت 49</ref>
92,366

ترامیم