"جودی پہاڑ" کے نسخوں کے درمیان فرق

33 بائٹ کا اضافہ ،  5 سال پہلے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(←‏حوالہ جات: ایک غلط زمرہ قرآن میں مذکور پہاڑ ہوتا مگر وہ ادھر دستیاب۔۔۔نہیں)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
| type =
}}
 
== اسلامی روایات ==
'''جودی''' اسم علم ہے ایک '''پہاڑ''' کا نام ہے جس پر [[کشتی نوح]] آکر ٹھہر گئی تھی ، اس کا نام سورۃ ہود کی آیت44 میں آیا ہے۔<br />
جودی پہاڑ کہاں ہے جس پر کشتی ٹھہری تھی‘ اس کے بارے میں [[معجم البلدان]] میں لکھا ہے کہ یہ ایک پہاڑ ہے جو دجلہ سے مشرقی جانب ہے [[جزیرہ ابن عمر]] پر محیط ہے اور یہ شہر موصل کے مضافات میں ہے (جو عراق کے شہروں میں سے ہے) یہ جزیرہ ابن عمر برقعبدی کی طرف منسوب ہے۔ محقق ابن جزری امام التجوید والقرأۃ کی نسبت بھی اسی کی طرف ہے۔<ref>تفسیر انوارالبیان مولانا عاشق الہٰی ,سورہ ہود آیت 49</ref>
92,366

ترامیم