"گرگان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 65:
== تاریخ ==
'''جرجان''' یہ [[طبرستان]] اور [[خراسان]] کے درمیان مشہور شہر ہے۔ اس کا قدیم نام [[ورکانا]] اور پھر [[گرگان]] تھا جو معرب ہو کر جرجان ہو گیا ۔
يزيد بن مہلّب بن ابو صفرة نے اسے آباد کیا [[قرون وسطی|قرون وسطٰی]] کا گرگان اور موجودہ شہر گرگان (استرآباد) کے شمال میں واقع ہے۔ <ref>اٹلس فتوحات اسلامیہ ،احمد عادل کمال ،صفحہ 142،دارالسلام الریاض</ref>
<ref> معجم البلدان ،مؤلف: شہاب الدين ابو عبد الله ياقوت بن عبد الله رومی حموی، ناشر: دار صادر بيروت</ref>