"بسم اللہ خان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 2:
 
== ابتدائی زندگی ==
بسم اللہ خان [[21 مارچ]] [[1916ء]] کو [[وارانسیدومراون]] میں کے ایک [[شیعہ]] [[مسلم]] گھرانے میں پیدا ہوئے۔ اُن کے والد پیغمبر بخش خان اور والدہ مِٹھاں تھیں۔ <ref>https://www.theguardian.com/news/2006/aug/22/guardianobituaries.india</ref><ref>https://web.archive.org/web/20160807160255/http://www.itcsra.org/sra_news_views/obituary/bismillah_khan.html</ref> بسم اللہ خان کا اصل نام امیر الدین خان تھا جبکہ اُن کے دادا نے اُن کا نام بسم اللہ تجویز کیا تھا۔ <ref>http://www.independent.co.uk/news/obituaries/bismillah-khan-412865.html</ref><ref>http://www.independent.co.uk/news/obituaries/bismillah-khan-412865.html</ref> بسم اللہ خان کے والد پیغمبر بخش خان [[جودھ پور]] کے دربار میں شاہی گوئیے تھے۔ بسم اللہ خان کے پردادا استاد سالار حسین خان اور دادا رسول بخش خان [[دومراون]] کے شاہی دربار میں گوئیے تھے۔بسم اللہ خان کے آباؤ اجداد [[بھوج پور ضلع، بہار]] کے شاہی دربار میں [[نقار خانہ]] میں ملازم بھی تھے۔ بسم اللہ خان کے والد [[دومراون]] کے مہاراجہ کیشو پرساد سنگھ کے دربار میں شہنائی نواز تھے۔6 سال کی عمر میں بسم اللہ خان کے والدین [[وارانسی]] چلے گئے۔<ref>http://news.bbc.co.uk/2/hi/south_asia/5270968.stm</ref>
 
== بحیثیت شہنشائی نواز ==