"بسم اللہ خان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ویکائی
سطر 1:
{{امتیاز|بسم اللہ خان (کرکٹر)}}{{Infobox musical artist|name=استاد بسم اللہ خان|image=Bismillah at Concert1 (edited).jpg|caption=استاد بسم اللہ خان ایک تقریبِ موسیقی میں – [[1964ء]]|image_size=|background=non_vocal_instrumentalist|birth_name=امیر الدین خان|alias=|birth_date=[[21 مارچ]] [[1916ء]]<br>|birth_place=[[دومراون]]، بکسر ضلع، [[برٹش راج]]، موجودہ [[بہار (بھارت)]]|death_date=[[21 اگست]] [[2006ء]] (عمر: 90 سال)<br>|death_place=[[وارانسی]]، [[اترپردیش]]، [[بھارت]]|origin=[[بھارت]]|instrument=[[شہنائی]]|genre=[[ہندوستانی کلاسیکی موسیقی]]|occupation=موسیقار|years_active=[[1937ء]]– [[2006ء]]|label=|associated_acts=|website=|current_members=|past_members=}}

'''بسم اللہ خان''' (پیدائش: [[21 مارچ]] [[1916ء]]– وفات: [[21 اگست]] [[2006ء]]) [[بھارت]] کے عظیم [[شہنشائی|شہنشائی نواز]] تھے۔بسم اللہ خان نے شہنشائی میں  اتنی مہارت حاصل کی کہ آج تک برصغیر میں ان کے پائے کا کوئی شہنائی نواز نہیں گزرا۔استاد بسم اللہ خان کو ہندوستان کے سب سے بڑے اعزاز [[بھارت رتن]] سے بھی نوازا گیا۔ [[21 اگست]] [[2006ء]] کو بسم اللہ خان کا انتقال ہوا ۔ ان کے انتقال پر [[اترپردیش]] حکومت نے ایک دن کے سوگ کا اعلان کیا۔ [[بھارت]] میں وہ [[روی شنکر]] اور [[سبو لکشمی]] کے بعد تیسرے بڑے موسیقار شمار کیے جاتے تھے۔
 
== ابتدائی زندگی ==