"بسم اللہ خان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 7:
 
== بحیثیت شہنشائی نواز ==
بسم اللہ خان [[ہندوستان]] میں [[شہنائی]] کی تعلیم اور اِس کے فروغ کے لیے فردِ واحد کی حیثیت سے کام کرتے رہے۔ اُنہوں نے [[شہنشائیشہنائی]] کو تھیٹر میں پس پردہ سے اٹھا کر منظر عام پر روشناس کروایا۔ [[1937ء]] میں [[کلکتہ]] میں کل ہند مجلس موسیقی میں اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔ [[ہندوستانی کلاسیکی موسیقی]] میں بسم اللہ خان [[شہنائی]] میں مہارت تامہ رکھتے تھے۔ [[شہنائی]] کو [[ہندوستان]] سے باہر [[یورپ]] تک پہنچانے میں اُن کا بڑا نمایاں کردار رہا۔ بسم اللہ خان کی بیوی کے انتقال کے بعد وہ اکثر کہا کرتے تھے کہ: '''[[شہنائی]] ہی میری بیوی ہے'''۔
 
== [[لال قلعہ]] [[دہلی]] میں تقریب ==